دنیا بھر میں اور اسی طرح پاکستان میں بھی یومِ عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اس حوالے سے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس نکالے گئے۔
اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ کئی شہروں میں عارضی طور پر موبائل سروس بند کی گئی جب کہ کئی شہروں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی بھی لگائی گئی۔
مزید خبریں
سعودی عرب نا سہی ،اہم اسلامی ملک نے پاکستان کوبڑی پیشکش کر دی
حریم شاہ:مفتی قوی نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا
پانچ گرل فرینڈ اور شراب ،مفتی عبد القوی کی ایک اور ویڈیو وائرل