پاک فوج کے انجینئرز نے کے پی ٹی‘ سوک سنٹر‘ محسن بھوپالی اور گولیمار انڈر پاس کو ٹریفک کیلئے کھول دیا ہے جبکہ گزری انڈر پاس پر ابھی کام جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متاثرہ علاقوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جارہا ہے
بارش میں پھنسی ہوئی گاڑیوں کو نکالنے کیلئے آرمی موبائل ریکوری گاڑیاں مختلف مقامات پر تعینات کی گئی ہیں۔
مزید خبریں
بل گیٹس,بہتر ہے کرپٹو کرنسی سے نجات حاصل کرلیا جائے
بگ باس سیزن 14 ,بھارتی اداکارہ روبینہ دلیک نے جیت لیا
کنگنا نے بھارتی کسانوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر ریحانہ کو پاگل قرار دیدیا