معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس ایمرجنسی کیش ادائیگیوں کے تحت درخواست گزاروں کی سہولت کے لئے حتمی تاریخ میں اس ماہ کی 31 تاریخ سے اگلے ماہ کی پندرہ تاریخ تک توسیع کر دی ہے۔
ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور بائیومیٹرک تصدیق کے مسائل کا سامنا کرنے والے اپنی رقوم وصول کر سکیں گے۔
مزید خبریں
کیپٹن (ر) صفدر,بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کیلئے عدالت سے رجوع
وزیراعظم کا دورہ پشاور،ضمنی انتخاب میں شکست کیوں ہوئی
عثمان ڈار نے وزیر اعظم معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑ دیا