November 24, 2020

Trend TV

Better Informed Today

میاں چنوں میں عاشق قابو آگیا۔

‏میاں چنوں میں لڑکی سے فون پر پیار کی پینگیں بڑھانے والا عاشق قابو آگیا۔۔
لڑکی کے ورثا نے نوجوان وسیم کا منہ کالا کرکے گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کر گاٶں کی سیر کرواٸی۔۔
لڑکی کی والدہ نے وسیم کے بال بھی کاٹ دیے۔ جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی ہے۔
وسیم کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔