سلیم صافی نے پی ٹی وی بولان کی اینکر شاہینہ شاہین کے قتل پر تبصرہ کرتے ہوئے حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ “ریاست مدینہ” کے “امیرالمومنین” بالکل “ٹھیک” کہتے ہیں کہ برطانیہ میں صحافت اتنی آزاد نہیں جتنی پاکستان میں ہے۔
خاتون کوگھریلو ناچاکی کی بناء پر قتل کیا گیا ہے۔خاتون اینکرکے قتل کی ایف آئی آر سوشل میڈیا پر سامنے آئی جس میں یہ واضح لکھا تھا کہ خاتون کوگھریلو ناچاکی کی بناء پر قتل کیا گیا ہے۔
مزید خبریں
بل گیٹس,بہتر ہے کرپٹو کرنسی سے نجات حاصل کرلیا جائے
کیپٹن (ر) صفدر,بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کیلئے عدالت سے رجوع
بگ باس سیزن 14 ,بھارتی اداکارہ روبینہ دلیک نے جیت لیا