November 24, 2020

Trend TV

Better Informed Today

پنجاب حکومت میں 4 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا فیصلہ

پہلے مرحلے میں ویلیج کونسل اور نیبرہڈ کونسل کے انتخابات سے 27ہزار افراد بلدیاتی نظام کا حصہ بنیں گے۔

دوسرے مرحلے میں تحصیل کونسل اورمیٹروپولیٹن کے انتخابات جنوری۲۰۲۱ میں ہونگے.

جسکے بعد 31جنوری 2021تک بلدیاتی ادارے وجود میں آ جائیں گے، پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کو 4دسمبر کو الیکشن کے انعقاد کے لئے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

پنجاب حکومت بلدیاتی اداروں کو مضبوط اور موثر بنانے کئے ساتھ ساتھ بااختیار بنانے پر بھی کام کر رہی ہے۔