گیم ہارنے پر جوکوچ نے غصے میں گیند کو ہٹ کیا جو لائن چیک کی ذمہ داری نبھانے والی خاتون ریفری کو جا لگی.
غلطی کا فوری احساس ہونے پر جوکووچ لائن ریفری کے پاس گئے اور ان کا حال چال پوچھتے ہوئے افسوس کا بھی اظہار کیا.تاہم ان کے خلاف فوری ایکشن کے طور پر ڈس کوالیفائی کردیا گیا۔
اور ان کے حریف پابلو کو فاتح قرار دیا گیا ہے۔ یو ایس اوپن میں اس اتفاقی حادثے میں باہر ہونے پر 33 سالہ جوکووچ نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنی اس حرکت پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ جج اور فینز سے معذرت کی ہے۔

مزید خبریں
بل گیٹس,بہتر ہے کرپٹو کرنسی سے نجات حاصل کرلیا جائے
کیپٹن (ر) صفدر,بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کیلئے عدالت سے رجوع
بگ باس سیزن 14 ,بھارتی اداکارہ روبینہ دلیک نے جیت لیا