چئیرمین کےـالیکٹرک ریاض ایس اے اے ایدریس نے منگل کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا پاکستان اسٹاک ایکسچیج کو اپنے فیصلے کے بارے میں بھی انھوں نے آگاہ کر دیا۔
ریاض ایس اے اے ادریس کو رواں سال اپریل میں کے- الیکٹرک کا چیئرمین مقرر کیا گیا تھا۔ان کی جگہ شان اے اشوری کو چئیرمین کےـالیکٹرک تعینات کیا گیا ہے۔
مزید خبریں
بل گیٹس,بہتر ہے کرپٹو کرنسی سے نجات حاصل کرلیا جائے
کیپٹن (ر) صفدر,بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کیلئے عدالت سے رجوع
بگ باس سیزن 14 ,بھارتی اداکارہ روبینہ دلیک نے جیت لیا