September 19, 2020

Trend TV

We Entertain

سونے کی قیمت1500روپے کی کمی

قیمت ایک لاکھ 13ہزار500 روپے کی سطح پر آگئی۔

بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 11ڈالرکی کمی سے 1916ڈالرہوگئی جس کے زیر اثر مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 1500روپے کی کمی سے کم ہو کر 1لاکھ13ہزار500روپے ا ور دس گرام سونے کی قیمت 1286روپے کی کمی سے 97308روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1360روپے مستحکم رہی۔