September 19, 2020

Trend TV

We Entertain

سابق وزیراعظم نوازشریف اشتہاری قرار جبکہ سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی پر فردجرم عائد ہو گئی

احتساب عدالت اسلام آباد میں آج توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے کی

اس موقع پر آصف علی زرداری ،یوسف رضا گیلانی، عبدالغنی مجید کمرہ عدالت میں موجود تھے۔سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی پر فردجرم عائد کردی گئی جبکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قراردیدیا گیا۔

صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔