November 24, 2020

Trend TV

Better Informed Today

نئی نویلی دلہن نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی.

مدھیا پردیش میں خاوند کی ہلاکت کی خبر سن کر نئی نویلی دلہن نے شاپنگ مال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔

خاتون کی 15 روز پہلے شادی ہوئی تھی اور ان کے خاوند کی سڑک پر ایک حادثے کے نتیجے میں موت ہو گئی ۔

جیسے ہی خاتون نے شاپنگ مال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگائی تو مال کے عملے نے انہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا جہاں اسکی حالت تشویشناک ہے ۔

خاتون نے خودکشی سے پہلے ایک تحریر میں لکھا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ مرنا چاہتی ہیں۔