September 19, 2020

Trend TV

We Entertain

اسلام آباد کے گرلز کالج میں کورونا کے2کیسز مثبت آگئے

اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس ٹو کالج فار گرلز میں کورونا کے2کیسز مثبت آگئے

نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس ٹو کالج فار گرلز میں کورونا کے2کیسز مثبت آگئے ہیں، ایف سکس ٹو کالج فارگرلز کے اسسٹنٹ پروفیسر اور لیب اسسٹنٹ کا کوروناٹیسٹ مثبت آیاہے، ذرائع کاکہناہے کہ کالج انتظامیہ نے ایف سکس ٹو کالج فارگرلز کا لیب سیل کر دیا۔