
سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی سمیت سندھ بھر میں آج صبح 8 بجے سے سی این جی بند کرنے کا اعلان کیا ہے ۔اعلامیے کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی آئندہ 24 گھنٹوں کے لیے بند ہو گی ۔
دوسری جانب سندھ میں گیس کی قلت کے سبب کراچی کے مختلف علاقوں میں گھروں میں گیس سپلائی کم ہے ۔
مزید خبریں
بل گیٹس,بہتر ہے کرپٹو کرنسی سے نجات حاصل کرلیا جائے
کیپٹن (ر) صفدر,بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کیلئے عدالت سے رجوع
بگ باس سیزن 14 ,بھارتی اداکارہ روبینہ دلیک نے جیت لیا