قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ امور نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام کے الاﺅنسز، تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلا تطلب کر لی گئی ہیں جبکہ حکام اجلاس جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد کے کمیٹی روم میں چیئرمین آغا حسن بلوچ کی زیرصدارت ہو گا جس دوران ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کے سوالات پر بات چیت کی جائے گی، گزشتہ تین برس میں پی سی بی کی سالانہ آمدنی اور اخراجات کی تفصیلات زیرغور آئیں گی، چیئرمین و دیگر حکام کے الاﺅنسز، تنخواہوں اور مراعات پر بات ہو گی، رکن قومی اسمبلی چوہدری فقیر احمد کے بوریوالہ میں کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کے سوال پر بورڈ حکام سے تفصیلات بھی پوچھی جائیں گی۔ قائمہ کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔
مزید خبریں
بل گیٹس,بہتر ہے کرپٹو کرنسی سے نجات حاصل کرلیا جائے
کیپٹن (ر) صفدر,بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کیلئے عدالت سے رجوع
بگ باس سیزن 14 ,بھارتی اداکارہ روبینہ دلیک نے جیت لیا