زلزلے سے کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی. زلزلے کا مرکز خضدار سے شمال مشرق میں 90 کلومیٹر دور تھا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ جبکہ زلزلے کا مرکز خضدار سے شمال مشرق میں 90 کلومیٹر دور تھا۔ زلزلے کی گہرائی20 کلومیٹر تھی۔
مزید خبریں
کراچی ،کلفٹن میں ٹک ٹاک کے جنون نے پاک فوج کے جوان کی جان لے لی
سمارٹ فیچرز والا ماسک بھی آگیا
پاکستان:کورونا سے ہونے والی اموات میں کمی