چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوگی, پرائمری و مڈل اور ہائی اسکولوں کے اوقات کار می میں بھی کمی کر دی گئی۔
خیبرپختونخواہ کے اسکولوں میں اسمبلی اور بریک پر پابندی عائد، پرائمری و مڈل اور ہائی اسکولوں کے اوقات کار می میں بھی کمی کر دی گئی، چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے صوبے کے تعلیمی ادارون میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد اہم فیصلہ کیا ہے
جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز تمام کلاسز میں صرف5 پیریڈ لیے جائیں گے۔ اوقات کار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ہائی اسکول کی حاضری صبح 8 بجکر10منٹ اور چھٹی ڈیڑھ بجے ہوگی ۔ جبکہ پرائمری اسکولوں میں ساڑھے8بجے حاضری اور ساڑھے 12 بجےچھٹی ہوگی۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک میں دوبارہ کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے بعد تعلیمی اداروں کو بند کر دیے جانے کی خبروں کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ وزیر تعلیم نے واضح کیا ہے کہ ملک میں 15 اکتوبر سے دوبارہ اسکول بند کر دیے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
مزید خبریں
بل گیٹس,بہتر ہے کرپٹو کرنسی سے نجات حاصل کرلیا جائے
بگ باس سیزن 14 ,بھارتی اداکارہ روبینہ دلیک نے جیت لیا
کنگنا نے بھارتی کسانوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر ریحانہ کو پاگل قرار دیدیا