لاہور پولیس کی جانب سے فیصل آباد میں کی گئی خصوصی کاروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کیا گیا
پولیس نے 1 ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد خفیہ اداروں کی معاونت سے ملزم کی گرفتاری میں کامیابی حاصل کی۔
پنجاب حکومت نے گرفتاری کی تصدیق کر دی
ے فیصل آباد میں مارے گئے چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔
اطلاعات حاصل کرنے کے بعد فیصل آباد میں چھاپہ مارا اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کو سانحہ گجر پورہ کے ایک ماہ اور 2 دن کے بعد گرفتار کیا۔
بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران ملزم 5 مرتبہ مختلف مقامات پر پولیس کے چھاپہ مارنے پر فرار ہونے میں کامیاب رہا تھا۔
ے اور موثر حکمت عملی کے تحت ملزم کو ٹریس کیا گیا اور پھر پیر کے روز فیصل آباد میں چھاپہ مار کر ملزم عابد کو گرفتار کر لیاگیا ۔
خاتون کو بچوں کے سامنے رات کے اندھیرے میں 2 ملزمان نے جنسی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تھا۔ واقعے کے چند روز بعد ایک ملزم شفقت گرفتار کر لیا گیا تھا۔
اب دوسرا ملزم عابد علی بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان اور شہباز گل کی جانب سے بھی ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
مزید خبریں
بل گیٹس,بہتر ہے کرپٹو کرنسی سے نجات حاصل کرلیا جائے
کیپٹن (ر) صفدر,بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کیلئے عدالت سے رجوع
بگ باس سیزن 14 ,بھارتی اداکارہ روبینہ دلیک نے جیت لیا