حکومت پنجاب نے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 40 روپے مقرر کردیا۔
سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے کرایے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھجی نے کہاہے کہ حکومت عوام کے پیسوں سے شروع کردہ منصوبوں کی تکمیل کررہی ہے ،تحریک انصاف عوام کو معیاری سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ سابق حکومت کے نامکمل منصوبوں کو مکمل کرکے عوام کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں ۔
مزید خبریں
بل گیٹس,بہتر ہے کرپٹو کرنسی سے نجات حاصل کرلیا جائے
کیپٹن (ر) صفدر,بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کیلئے عدالت سے رجوع
بگ باس سیزن 14 ,بھارتی اداکارہ روبینہ دلیک نے جیت لیا