November 25, 2020

Trend TV

Better Informed Today

پی ٹی آئی اور نون لیگ کے رہنما نئی مصیبت میں پھنس گئے ۔

چیئرمین نیب کی زیرصدارت ہونیوالے  ایگزیکٹوبورڈکے اہم اجلاس میں نوازشریف کیخلاف نیاکرپشن ریفرنس دائرکرنےکی منظوری دیدی گئی۔

احسن اقبال  کیخلاف ریفرنس اور رانا ثناء اللہ و تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کیخلاف تحقیقات کی منظوری دی گئی ۔ 

نوازشریف،فوادحسن فواد، آفتاب سلطان کیخلاف سیکیورٹی گاڑیوں کاریفرنس دائرہوگا،73 سیکیورٹی گاڑیوں کےاستعمال سےخزانےکوپونے2ارب روپےنقصان ہوا۔

جب کہ احسن اقبال کےخلاف کرپشن ریفرنس دائرکرنےکی منظوری دی گئی ،  احسن اقبال کیخلاف نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس دائرہوگا، راناثنااللہ  اور  پی ٹی آئی رہنماعلیم خان کیخلاف کرپشن کیس تحقیقات کی منظوری دی گئی ۔