November 25, 2020

Trend TV

Better Informed Today

واٹس ایپ صارفین کی ایک بڑی پریشانی دور

لاہور (ٹرینڈ ٹی وی آن لائن )واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد یہ فیچر متعارف کرانے والا ہے جس میں صارفین سے پوچھا جائے گا کہ آیا وہ میسجز کو رکھنا چاہتے ہیں یا چاہتے ہیں کہ 7 دن بعد میسجز از خود ہی حذف ہوجائیں۔…

دنیا بھر میں 2 ارب لوگوں کے زیر استعمال واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ اس وقت واٹس ایپ میسجز فون میں غیر معینہ مدت کیلئے محفوظ رہتے ہیں،تاہم بہت سے پیغامات ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں ہم چاہتے ہیں کہ وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ نہ رہیں۔جسکی وجہ سے اس فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے ۔