November 25, 2020

Trend TV

Better Informed Today

نوازشریف کے بیانیئے سے مخالفت رکھنے والے سینئر رہنماؤں کی تعداد 8 ہوگئی۔

لاہور (ٹرینڈ ٹی وی آن لائن )خواجہ آصف، خرم دستگیر، رانا تنویر، ایازصادق، خواجہ سعد رفیق بھی شامل۔

ان رہنماؤں کا کہنا ہے نوازشریف کو دو تین غیرمنتخب لوگ اداروں کیخلاف گمراہ کر رہے ہیں۔ 

والے سینئر رہنماؤں کی تعداد 8 سے زیادہ ہوگئی ہے، ان میں خواجہ آصف ، خرم دستگیر، رانا تنویر، ایاز صادق  بھی شامل ہیں۔

خرم دستگیر نے ایک بندے کو کہا کہ میاں صاحب رشتے داری میں مجھے مروائیں گے۔

لاھور جلسے کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں، لیکن اس کے ساتھ ساتھ نون لیگ کو توڑنے کی خبریں بھی گردش کررہی ہیں، اس سب کے باوجود تاحال  نون لیگ کی مرکزی قیادت اپنی جگہ پر موجود ہے ۔

سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی اور مریم نواز گلگت بلتستان کے الیکشن میں انتخابی مہم کے جلسے کررہے ہیں۔ جلسوں میں لوگوں کی کثیرتعداد موجود ہوتی ہے۔