کراچی میں لڑکی نےعدالت کے روبرو اسلام قبول کرنے سے انکار کر دیا، جس پر غیرمسلم لڑکی سے شادی کرنے والے شخص سمیت 5 دیگر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ، جن پر ایک غیر مسلم لڑکی نیہا کے اغواء اوراس کے بعد جنسی زیادتی کیے جانے کا مقدمہ اتحاد ٹاؤن تھانے میں درج ہوا.
سماعت ہوئی تو نیہا نےعدالت کے روبرو اسلام قبول کرنے سے انکار کر دیا ، ناصرف یہ بلکہ اس دوران یہ بھی انکشاف ہوا کہ جب اس سے شادی کی گئی اور اسلام قبول کروایا گیا تو متاثرہ لڑکی کی عمر اس وقت 13 سال تھی۔
عدالت میں کم عمر نیہا سے زبردستی اسلام قبول کرانے اور شادی سے متعلق کیس کی سماعت میں ملزمان کو گرفتار کر کے 15 نومبر تک پیش کرنے کا حکم دیا گیا ۔
مزید خبریں
بل گیٹس,بہتر ہے کرپٹو کرنسی سے نجات حاصل کرلیا جائے
کیپٹن (ر) صفدر,بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کیلئے عدالت سے رجوع
بگ باس سیزن 14 ,بھارتی اداکارہ روبینہ دلیک نے جیت لیا