November 25, 2020

Trend TV

Better Informed Today

لاہور قلندرز پہلی بار فائنل میں

لاہور قلندرز کی دھواں دھار پرفارمنس، پہلی بار فائنل تک رسائی

کراچی (ٹرینڈ ٹی وی آن لائن) لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 25 رنز سے دھول چٹا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پانچویں ایڈیشنز میں یہ پہلی بار ہے جب لاہور کی ٹیم فائنل میں پہنچی ہے۔