Jan 17, 2021 | 8:08 AM

Trend TV

Better Informed Today

سکولز کے بعد مارکیٹس بھی بند

سکولز کے بعد مارکیٹس بھی بند ،پنجاب حکومت کا ایک اور اہم فیصلہ 

لاہور :عالمی وبا کے بڑھتے کیسز کے باعث جہاں وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے احکامات جا ری کر دئیے وہیں پنجاب حکومت نے وبا کے پھیلائو کو روکنے کیلئے مارکٹیں شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد پنجاب کی تمام مارکیٹس میں شام چھ بجے کےبعد مکمل لاک ڈائون ہو گا ۔