اختر رسول کے بھائی خالد اقبال کے مطابق اختر رسول کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا ہیں اور پچھلے 11 دنوں سے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
معروف اولمپیئن اختر رسول پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور ہاکی فیڈریشن کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری آصف باجوہ اور دیگر عہدیداروں کی جانب سے اختر رسول کو جلد صحت یابی کے لیے دعائیں بھی دی گئیں۔
مزید خبریں
عاقب جاوید:جنوبی افریقہ کی ٹیم کا پاکستان آنا خوش آئن ہے
پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ ریکارڈ پر ایک نظر
ویرات کوہلی کو عمران خان بننے کیلئے دوبارہ پیدا ہونے پڑے گا