دُبئی(ٹرینڈ ٹی وی تازہ ترین ،28 نومبر2020ء ) سعودی عرب پر اللہ کی قدرت سے کافی کے درخت خود بخود اُگنے لگے ہیں۔ سعودی عرب کی جنوب مغربی علاقے جازان میں گورنری ‘الریث’ کے پہاڑوں میں جہاں دیگر پھل دار پودے پائے جاتے ہیں وہاں پر کافی کا خود رو باغ بھی موجود ہے جو خود ہی پھلتا پھولتا ہے اور لوگ اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق جبل ‘القھر’ میں انسانی مداخلت سے دور کافی کے درخت خود بہ خود اگتے جاتے ہیں۔
مقامی سطح پر کافی کے اس درخت کو ‘الخولانی کافی’ کہا جاتا ہے۔ یہاں پر خود رو اگلنے والے کافی کے پودوں کو وہاں سے نکال کر ملک کے دوسرے علاقوں پر بھی لگائے جاتے ہیں۔
مزید خبریں
پہلے ہاتھ چھڑایااب راستے جُدا ،میلانیا ٹرمپ سے دور
ٹرمپ کا جاتے جاتے ایک اور متنازعہ فیصلہ
چین اور روس کے اعلان نے امریکہ ، بھارتی صفوں میں ہلچل مچا دی