ملتان :ملتان پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا مریم نواز کاکہنا تھا ملتان والوں کی بہادری کی قائل ہو گئی ہوں ،تمام رکاوٹیں عبور کر کے آپ اپنے حقوق کیلئے آج یہاں اکھٹے ہوئے ہیں ،ملتان والو آپ کی بہادری کو سلام پیش کر تی ہوں ،مریم نواز نے جلسے میں سپریم کور ٹ سے بڑا مطالبہ کرتے ہوئے کہ فارن فنڈنگ کیس چلایا جائے ،حکومت کو گھر بھیجنے کی تحریک آخری مراحل میں پہنچ چکی ۔
مزید خبریں
اپنے والدین کے ولیمے میں شریک ہونے والا دنیا کا واحد بچہ ‘ دراصل معاملہ کیاہے ؟ آخر کار معلومات سامنے آ گئیں
جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سعود شکیل کی جگہ آصف علی قومی سکواڈ میں شامل
پب جی کا نیا سیزن یکم اپریل کو جاری کیا جائے گا