تفصیلات کے مطابق بابر اعظم اور حامزہ کے درمیان تھانہ نصیر آباد میں 10 اپریل 2018 کو صلح ہوئی تھی ، تھانہ نصیر آباد میں پولیس نے صلح کروائی اور کہا کہ اب شادی کرلیں۔
حامزہ نامی خاتون نے چند روز پہلے بابراعظم پرسنگین الزامات عائد کئے تھے، خاتون نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ناجائز تعلقات ہونے پر پریس کانفرنس کی تھی ،حامیزہ خاتون نے بابر اعظم پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان کیساتھ ناجائز تعلقات کی وجہ سے بابر اعظم کو بہت فائدہ ہوا ،خاتون کا کہنا تھا بابرشادی کا وعدہ کر کے مکر گئے تھے ۔
مزید خبریں
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ریکارڈ خطرے میں
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابر اعظم وہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں۔