لاہور :مسلم لیگ ن کے اہم ترین رہنما چوہدری نثار علی خان کی واپسی سے متعلق خبریں سامنے آنے لگیں ،شہباز شریف سے ملاقات کے بعد چوہدری نثار علی نے واپسی سے متعلق اہم شرائط بھی رکھ دیں ۔
لاہور :مسلم لیگ ن کے اہم ترین رہنما چوہدری نثار علی خان کی واپسی سے متعلق خبریں سامنے آنے لگیں ،شہباز شریف سے ملاقات کے بعد چوہدری نثار علی نے واپسی سے متعلق اہم شرائط بھی رکھ دیں ۔
ذرائع کے مطابق چوہدری نثار علی نے گزشتہ روز شہبا ز شریف سے ملاقات میں جہاں ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا وہیں کئی اہم امور پر بھی تبادلہ خیال ہو ا ،ملاقات میں چوہدری نثار کی واپسی سے متعلق اہم ایشوز پر بھی گفتگو کی گئی ۔
چوہدری نثار نے مسلم لیگ ن میں واپسی سے متعلق اہم شر ط عائد کرتے ہوئے کہا کہ اگر میاں نواز شریف اور مریم نواز کے بیانیہ کو ہٹادیا جائے تو وہ پارٹی میں دوبارہ شامل ہو جائینگے ۔
مزید خبریں
برطانوی میڈیا پر خبریں گرم,جمائما کا ’’نیا معاشقہ ‘‘منظر عام پر آگیا
بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کے اجلاس میں شرکت کیوں نہیں کی
شبلی فراز:بلاول بھٹو کی سیاست جھوٹ فریب اور کرپشن پر مبنی ہے