تہران : انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ایرانی حکام نے واضح کیا ہے کہ اگر امریکا نے تہران پر حملہ کیا تو وہ جواب میں متحدہ عرب امارات پر حملہ کر دے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے حملے کی دھمکی براہ راست یو اے ای کے حکمران محمد بن زاید النہیان کو دی ہے۔ ایرانی حکمرانوں کا کہنا تھا کہ اگر امارات کی سرزمین ایران پر حملہ کرنے کے لیے استعمال کی گئی تو ایران جوابی حملہ بھی امارات پر کرے گا۔
خیال رہے کہ ایران کے نامور سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد ایران کے اسرائیل اور اُس کے اتحادیوں کے ساتھ تعلقات اور بھی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ ایران کا ماننا ہے کہ اسرائیل نے اُن کے سائنسدان کو قتل کیا ہے۔
مزید خبریں
پہلے ہاتھ چھڑایااب راستے جُدا ،میلانیا ٹرمپ سے دور
براڈ شیٹ کیس میں فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا
مریم نوازکیخلاف شکنجہ تیار ،شیخ رشید نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا