لاہور (ٹرینڈ ٹی وی) پاکستانی تیاری کر لیں 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونےوالا ہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا۔ ملک بھر میں 15 دسمبر سے سردی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور سردی کی شدت اتنی زیادہ ہوگی کہ 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔
ماہرین موسمیات کے مطابق 15 دسمبر سے سردی میں اضافے کاسلسلہ شروع ہوگا اور 25 سے 26 دسمبر کے دوران سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ہوگی جس سے درجہ حرارت 1 یا 2 ڈگری یا منفی 1 تا 2 تک گر سکتا ہے جس کے نتیجے میں ملک میں 52 سال کا سردی کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔
مزید خبریں
پنجاب کے کئی علاقے دھند کی لپیٹ میں
سردی کی شدت میں مزید اضافہ ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
بارشوں کا سلسلہ طویل ہو جانے کی پیشن گوئی