Jan 24, 2021 | 5:33 AM

Trend TV

Better Informed Today

بلاول بھٹو نے عالمی وبا کو شکست دیتے ہی بڑا سیاسی کھڑا ک کر دیا

بلاول بھٹو نے عالمی وبا کو شکست دیتے ہی بڑا سیاسی کھڑا ک کر دیا 

Bilawal Big Announcement After Defeated of Global Epidemic

 2020-12-04 

کراچی :چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کرونا کو شکست دیدی ،بلاول بھٹو میں اب وائر س کی علامات نہیں رہیں ،ان کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے ،ذرائع کے مطابق آئندہ پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں بھی بلاول بھٹو کی شرکت کا امکان ظاہر کیا جا رہاہے ،خبریں یہاں تک آ رہی ہیں کہ بلاول لاہو رمیں ہونے والے 13 دسمبر کے جلسے میں خود شریک ہو کر بڑا سیاسی کھڑا ک کرنے والے ہیں ۔