جنیوا: اقوام متحدہ نے بھنگ کے طبی فوائد اور سائنسی افادیت کو تسلیم کرتے ہوئے اسے دنیا کے خطرناک ترین نشے کی فہرست میں سے نکال دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت 53 ممالک نے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کی رائے شماری میں حصہ لیا جس میں یہ اصولی موقف پیش کیا گیا کہ بھنگ کے بہت سے طبی فوائد ہیں اور اس سے اہم سائنسی تحقیق میں مدد مل رہی ہے اس لئے یہ درست نہیں کہ اسے دنیا کی خطرناک ترین منشیات کی فہرست میں شامل رکھا جائے۔
مزید خبریں
پہلے ہاتھ چھڑایااب راستے جُدا ،میلانیا ٹرمپ سے دور
ٹرمپ کا جاتے جاتے ایک اور متنازعہ فیصلہ
چین اور روس کے اعلان نے امریکہ ، بھارتی صفوں میں ہلچل مچا دی