Jan 23, 2021 | 3:44 AM

Trend TV

Better Informed Today

عالمی وبا:عثمان بزدار کی مخالف پارٹیز کو بڑی ٹکر

لاہور :وزیر اعلیٰ پنجاب نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ لاہور میں عالمی وبا کے کیسز میں تیزی آتی جا رہی ہے ،24گھنٹے کے دوران کورونا سے 22 اموات ہوئیں،540 مثبت کیس سامنے آ چکے ہیں ،عالمی وبا کے مریضوں کی تعداد تشویشناک صورتحال اختیار کر چکی ہے ،اس وقت عوام کو سخت احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے ،وگرنہ حکومت ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لے گی ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب سمیت لاہور میں اس وقت عالمی وبا کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ریکارڑ مریضوں اموات اور 540 سے زائد مثبت کیسز سامنے آ چکے ہیں ،لاہورمیں کورونا کے مریضوں کی تعداد تشویشناک صورتحال اختیار کرچکی ہے،لاہورمیں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد سے بڑھ گئی ہے،انہوں نے بتایا کہ پنجاب میں 2 ہزار،لاہورمیں 25 اسمارٹ لاک ڈاؤن کیے