Apr 17, 2021 | 9:55 PM

Trend TV

Better Informed Today

سعودی وزیر خارجہ:اسرائیل کیساتھ تعلقات قائم کرنے سے پہلے فلسطینی ریاست کا قیام ضروری

ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ مملکت کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے سے پہلے فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے۔

بحرین میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہے۔ لیکن اس کے لیے پہلے فلسطینیوں کی ریاست قائم کرنے کی ضرورت ہے