برسلز (اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 07 دسمبر2020ء)یورپی یونین سٹیلائٹ مانیٹرنگ سروس نے بتایا ہے کہ رواں برس نومبر کا مہینہ یورپ کی تاریخ میں ریکارڈ حد تک گرم ثابت ہوا ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق کوپرنیکس کلائمٹ سروس نامی تجزیاتی سروس نے ایک بیان میں کہاکہ گزشتہ تین برسوں کے اوسط درجہ حرارت کے مقابلے میں اس ماہ کے دوران درجہ حرارت صفر اعشاریہ آٹھ فیصد تک زیادہ گرم رہا جبکہ گزشتہ ریکارڈ کے مطابق یہ صفر اعشاریہ ایک فیصد زیادہ بنتا ہے۔
مزید خبریں
پنجاب کے کئی علاقے دھند کی لپیٹ میں
سردی کی شدت میں مزید اضافہ ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
بارشوں کا سلسلہ طویل ہو جانے کی پیشن گوئی