Jan 23, 2021 | 7:05 PM

Trend TV

Better Informed Today

پرندوں کا خیال کریں

پرندوں کا خیال کریں

اپنے پاس موجود پرندوں کا بھی خیال رکھیں۔
قصور کے ایک رہائشی نے پرندوں کی بھوک اور پیاس مٹانے کے لیے ایک گھی کے کنستر کو پانی سے بھر دیا اور ساتھ اس میں پرندوں کے لیے دانے کا بھی انتظام کیا ہے۔