Jan 24, 2021 | 3:49 AM

Trend TV

Better Informed Today

محمد عامر: سابق کپتان سرفراز احمد کی تعریف

اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر اور سابق کپتان راشد لطیف نے سرفراز احمد کی تعریف کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے اپنے ٹویٹ میں سرفراز احمد کی تعریف کی اور ان کے لئے دلچسپ جملہ لکھا ” بابو تو پھر بابو ہے”


جبکہ سابق کپتان راشد لطیف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سرفراز احمد کی کپتانی میں قومی ٹیم نے 11 ٹی 20 سیریز جیتیں اور ورلڈ کپ 2019میں مسلسل چار میچوں میں کامیابی حاصل کی۔