اسلام آباد:لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق چیئر مین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے ہیں انہوں نے اس سلسلہ میں وزیراعظم عمران خان سے الوداعی ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ انہوں نے این ڈی ایم اے کے چیئر مین کے طور پر اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
مزید خبریں
براڈ شیٹ کیس میں فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا
بختاور بھٹو کی شادی سے متعلق جھوٹی خبروں پر بلاول ہائوس کا ردعمل آگیا
مریم نوازکیخلاف شکنجہ تیار ،شیخ رشید نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا