ویوو کا نیا فلیگ شپ فون ایکس 60 رواں ماہ کے آخر میں متعارف کرایا جارہا ہے۔
ویوو ایکس 60 اس کمپنی کا پہلا فون ہوگا جس میں 5 این ایم ایکسینوس 1080 پراسیسر دیا جائے گا۔ کمپنی نے بتایا کہ اس ماہ ایک بڑا اعلان ہوسکتا ہے اور اب ایک لیک میں بتایا گیا کہ یہ فون 28 دسمبر کو متعارف کرایا جاسکتا ہے۔
مزید خبریں
واٹس ایپ صارفین کیلئے انتہائی اچھی خبر ،پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
فیس بک، ٹویٹر کو ٹرمپ کے اکاؤنٹس بند کرنے کی بھاری قیمت چکانا پڑ گئی
واٹس ایپ نے بڑی خوشخبری سنا دی,تمام قیاس آرائیاں دم توڑگئیں