کراچی :پاکستان اداکار فیروز خان اور اہلیہ علیزے فاطمہ کی طلاق کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی ہے اور جوڑے نے ان تمام خبروں کی تردید کی ہے جو گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں۔
تفصیلات کے مطابق علیزے فاطمہ نے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ میں نام کے ساتھ شوہر کا نام کا اضافہ کرتے ہوئے ان تمام افواہوں کو ایک نئے انداز میں غلط قرار دیا ہے جہاں پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ فیروز خان اور ان کی اہلیہ میں علیحدگی ہو چکی ہے۔
مزید خبریں
بختاور بھٹو کی شادی سے متعلق جھوٹی خبروں پر بلاول ہائوس کا ردعمل آگیا
حریم شاہ:مفتی قوی نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا
عائشہ عمر کے ساتھ میرا سیٹھی نے بھی جنسی ہراسانی کا الزام لگا دیا