ممبئی :بالی ووڈ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کی معروف جوڑی ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی خبر آگئی ،انوشکا شرما نے ایک نئے انداز میں ننھے ممہان کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ ہماری شادی کے تین خوبصورت سال مکمل ہو گئے ہیں اور اب ہم تین سال گزرنے کیساتھ تین ہونے جا رہے ہیں ،انہوں نے کہاشادی کی اس تیسری سالگرہ پر میں اپنے اس ننھے مہمان کو مس کر رہی ہوں ۔
مزید خبریں
کراچی ،کلفٹن میں ٹک ٹاک کے جنون نے پاک فوج کے جوان کی جان لے لی
سمارٹ فیچرز والا ماسک بھی آگیا
پاکستان:کورونا سے ہونے والی اموات میں کمی