لاہور: احتساب عدالت میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نواز شریف اور سلیمان سے ٹیلی فونک رابطہ، دونوں بھائیوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق ٹیلی فون پر نواز شریف اور شہباز شریف نے لاہور جلسے ، ن لیگ کے رکن صوبائی اور قومی اسمبلی کے استعفوں اور اسلام آباد لانگ مارچ کے حوالے سے بات چیت کی۔ اس کے علاوہ شہباز شریف نے بیٹے سلیمان شہباز اور فیملی کے دیگر افراد سے بھی بات کی اور اُن کی خیریت دریافت کی۔
مزید خبریں
براڈ شیٹ کیس میں فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا
بختاور بھٹو کی شادی سے متعلق جھوٹی خبروں پر بلاول ہائوس کا ردعمل آگیا
مریم نوازکیخلاف شکنجہ تیار ،شیخ رشید نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا