لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے پولیس اسٹیشن کے سامنے نامعلوم افراد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ اینکر اقرار الحسن کی پوسٹ
معروف اینکر اقرارالحسن پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔اقرارالحسن اس وقت لاہور میں موجود ہیں جہاں پر انھیں حملے کے دوران زخمی کر دیا گیا ہے ۔اقرار الحسن چوہان نے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے بتایا کہ کے بلاک ڈی ایچ اے پولیس اسٹیشن کے بالکل سامنے مجھ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔
اقرارالحسن کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے
مزید خبریں
شبلی فراز:بلاول بھٹو کی سیاست جھوٹ فریب اور کرپشن پر مبنی ہے
پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ ریکارڈ پر ایک نظر
نادیہ خان:صرف چار ماہ قبل ہم اجنبی تھے