Jan 21, 2021 | 11:10 PM

Trend TV

Better Informed Today

شاہی قلعہ میں لگا رنجیت سنگھ کا مجسمہ ایک مرتبہ پھر توڑ دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق زبیر نامی نوجوان نے شاہی قلعہ میں لگے رنجیت سنگھ کے مجسمے پر بھاری چیز سے وار کیے جس کے باعث مجسمے کا بایاں بازو ٹوٹ گیا ، پولیس نے ہربنس پورہ کے رہائشی نوجوان زبیر کو حراست میں لے لیا ہے ، زبیر کا کہناہے کہ رنجیت سنگھ مسلمانوں کا قاتل تھا اس لیے اس کا مجسمہ توڑا ۔…
جی او شیر دل خوش کر دیا۔
بابا جان حق فرماتے عشق اپنے فیصلے کرنے میں خود بڑا دلیر ہوتا ہے۔۔۔