Jan 23, 2021 | 3:33 AM

Trend TV

Better Informed Today

مریم نواز :روک سکو تو رو ک لو،تبدیلی جانے والی ہے

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے نیا نعرہ متعارف کروادیا کہ روک سکو تو رو ک لو،تبدیلی جانے والی ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے آج مینار پاکستان میں ہونیوالے پی ڈی ایم کے جلسہ کے حوالے سے کہا ہے کہ جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی کرنی ہیں کر لیں عوام رکنے والے نہیں ،تاریخی جلسے میں حکومت کی گرتی دیوار کو آخری دھکا دیں گے