لاہور :معروف عالم دین مولانا طارق جمیل بھی عالمی وبا کا شکار ہو گئے ،مولانا کی کچھ دن سے طبیعت ناساز تھی جس کے بعد ان کا ٹیسٹ کروایا گیا جو مثبت آ گیا ،ٹیسٹ کی رپورٹ آنے کے بعد ہی مولانا طارق جمیل میں کرونا وائرس کی تصدیق کی گئی ،مولانا طارق جمیل کو سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔
مزید خبریں
براڈ شیٹ کیس میں فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا
بختاور بھٹو کی شادی سے متعلق جھوٹی خبروں پر بلاول ہائوس کا ردعمل آگیا
مریم نوازکیخلاف شکنجہ تیار ،شیخ رشید نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا