May 16, 2021 | 8:54 PM

Trend TV

Better Informed Today

کئی بار نیند نہیں آتی : عمران خان

عمران خان کاپی ڈی ایم کےلاہورجلسےپر حیران کن ردعمل

وزیراعظم عمران خان کاپی ڈی ایم کےلاہورجلسےپر حیران کن ردعمل
اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان نے پی ڈی ایم لاہور جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا آج ایک دفعہ پھر این آر او مانگنے کی کوشش کی گئی ،ہمیشہ کی طرح ان کو ایک ہی جواب ملے گا کیونکہ میں ان کو این آر او نہیں ددنگا۔
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم لاہور جلسے پر وزیر اعظم عمران خان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں نے بہت کوشش کر لی لیکن ان کو این آ ر او نہیں ملنے والا ،عمران خان کا کہنا تھا ،پی ڈی ایم نےبےتحاشہ پیسہ ،وقت اورکوششیں لگادیں،عوام کوکوروناکےخطرے میں ڈال دیا ہے۔