Apr 17, 2021 | 9:43 PM

Trend TV

Better Informed Today

چین نے کی پاکستان پر ’’ڈالروں‘‘ کی بارش

اسلام آباد:چین ایک دفعہ پھر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کو پہنچ گیا ،چین پاکستان کو کرنسی سویپ معاہدے کے ذریعے ڈیڑھ ارب ڈالر دینے جا رہا ہے جس کے ذریعے پاکستان سعودی عرب کو قرضے کی واپسی کرے گا۔