لاہور: پاکستانیوں سے توقع سے زیادہ پیار اور محبت ملنے کے بعد انگین آلتان نے نہ صرف اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا بلکہ دوبارہ پاکستان آنے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ملک پہنچنے کے بعد ترک اداکار انگین آلتان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ اسٹوری میں اپنی ننھی پاکستانی مداح کا خط شیئر کیا جس میں ایمن نامی ننھی پاکستانی مداح نے اُن سے اپنی محبت کا اظہار کیا اور بتایا کہ وہ ترک اداکار سے ملاقات کرنے کے لیے کس قدر پرُجوش تھیں۔
مزید خبریں
پہلے ہاتھ چھڑایااب راستے جُدا ،میلانیا ٹرمپ سے دور
ٹرمپ کا جاتے جاتے ایک اور متنازعہ فیصلہ
چین اور روس کے اعلان نے امریکہ ، بھارتی صفوں میں ہلچل مچا دی